شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم میرپور، راولاکوٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے، امید ہے آزاد کشمیر میں بہت سے مخالف امیدوار کاغذات واپس لے لیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ کپتان کوکشمیریوں سے بڑی محبت ہے ، وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کپتان کشمیر کوسیاحت کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.