پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے چارسدہ جلسے میں پہنچنے کیلئےخیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کےاختتام پرعمران خان سڑک کےراستے بنی گالا روانہ ہوگئے اورمحمود خان چارسدہ سے پشاور چلے گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اسلام آباد سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کےہمراہ ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

سوئی ناردرن سسٹم کےلیےایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626…

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں سندھ…

ملتان میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما جاں بحق

ملتان میں فائرنگ سےپاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء طاہرحمید قریشی جاں…

زرداری نےسانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد ، 17 اکتوبر: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی…