ترجمان دفترخارجہ نے بتایا ہےکہ عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں وزیر خارجہ اورکابینہ کےدیگرارکان کاوفد بھی عمران خان کے ہمراہ سعودی عرب جائے گاوزیراعظم گرین انیشیٹیو سمٹ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گےاورماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ترقی پذیرممالک کو درپیش مسائل پر نقطہ نظر پیش کریں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.