فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا. غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا ۔فرانسیسی جہاز نے پانی میں بے ہوش افراد اور لاشوں کو تیرتا دیکھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدنان صدیقی ٹوئٹر پر کیوں برس پڑے؟

سینئیر اداکار عدنان صدیقی نے 98 ہزار سے زائد فالورز ہونے کے…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ایوان صدر…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل…