گورنر پنجاب چودھری سرور کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے 6 ملین ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیاپاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے پارٹی کی طرف سےعہدہ چھوڑنےکا کہا جانا جھوٹ ہےاور سائیڈ لائن کئے جانےکا تاثر بھی درست نہیں اگلے سال جماعتی بنیادوں پرمقامی حکومت کے انتخابات کرائیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.