نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہناہےکہ کیس کے تمام شواہد اور ثبوت موجود ہیں، شواہد مٹانے اور مسخ کرنےکےجرم کی کوشش کا مقدمہ درج ہو چکا ہے، ایک آدھ دن میں پولیس گرفتاری کرے گی، اس کیس میں راجہ شکیل زمان، یاسمین راشد اور عمران خان بھی گرفتار ہوں گے انہوں نےمل جل کر سب کچھ کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.