شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ آڈیو لیکس ملکی معیشت کوعدم استحکام سےدوچار کرنے کی سازش کاثبوت ہےاور یہ سازش عمران خان سےشروع ہو کر وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تک آتی ہےیہ ٹولہ 4 ماہ سےجاری محنت کوسبوتاژ کرنےکی سازش کررہا تھا اورخط کا مقصدآئی ایم ایف کا پروگرام منظور نہ ہوسکے۔ عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…