ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے گزشتہ سماعت پر پیش نہ ہونے پر عمران خان کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھاعمران خان کے وکیل علی بخاری کی جانب سے 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے گئے ہیں۔عدالت نےعمران خان کوفردجرم عائد کرنےکیلئےکل طلب کر رکھا ہے۔ سیشن عدالت کل توشہ خانہ کیس کی سماعت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی…

فیصل آباد:شادی سےانکار پر لڑکی سے زیادتی :تشدد کی خبرکےبعدپولیس نے مجرموں کوگرفتارکرلیا

فیصل آباد میں شادی سےانکار پر لڑکی کو اغوا کرکےتشدد کیا گیا…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…