درخواست عمران خان کےوکیل سردار مصروف خان عابد نے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آبادمیں جمع کروائی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مقدمہ تحریک انصاف کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے درج کیا گیا، ہمیشہ قانون کی بالادستی و حمکرانی پر یقین رکھا میرےخلاف مقدمےکو خارج کیا جائے۔واضح رہےکہ عمران خان پرالیکشن کمیشن کےفیصلےکےخلاف احتجاج کرنےپر مقدمہ درج کیاگیا تھا
Up next
پتنگ بازی پر پابندی عائد
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.