Image Credits: Dunya News

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فیصل واوڈا نے پارٹی کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا جس پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کا آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد پر کیس کرنےکا اعلان، خاتون مجسٹریٹ کو نام لیکر دھمکی

 چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے جو کہا…

شفقت محمود کی جگہ شاہ محمود قریشی کو پنجاب کے معاملات دیکھنے کا حکم

عمران خان نے حالیہ احتجاج میں محترم شفقت محمود کی ناقص کارکردگی…

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر…

فواد چوہدری کی مریم اور نگزیب پر شدید تنقید

فواد چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر شدید تنقید کی…