ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے-ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کی قیادت میں ٹیم مقامی پولیس کی مدد سےعمران خان کو گرفتار کرےگی۔ عمران خان کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد سے آئی ہوئی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجےحسان خان نیازی گرفتار

پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کوجی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہرسےگرفتارکیا…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…