عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان پارک میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا پارٹی کی مرکزی قیادت اور قانونی ٹیم شریک ہوگی کل اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے سے متعلق مشاورت ہوگی اس بات پر غور کیا جائے گا کہ کارکنوں کو اسلام آباد ساتھ لے کرجایا جائے یا نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.