اسلام آباد کی عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیےعدالت نے عمران خان کو 18 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کاجاری ہے،ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ایوان…

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

وزیر اعظم شہبازشریف آج قطر کا 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ قطر کے دوران اقوام…

لاہور : ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئی

لاہور:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے…