سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نےکہا ہےکہ وہ عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتیں عمران خان ضیاء الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں اور ضیاء کے سیاسی نظریے کے وارث ہیں۔ انہوں نے زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا اور نہ کہیں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.