آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکہا کہ تمام ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز،ایس ڈی پی اوز متعلقہ علاقوں میں دفعہ 144 پر عمل درآمد کے قدامات کی خود نگرانی کرینگے۔آئی جی سندھ نےہدایات دیں کہ خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف سختی سے نمٹا جائےگا۔ محکمہ داخلہ سندھ نےمارکیٹس، بازاروں،دکانوں اور شاپنگ مالز کو رات 9:00 بجےتک بند کرنیکےاحکامات جاری کئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

پاکستان ہمارا ایمان ہے، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے۔تفصیلات کے مطابق…

ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4…

سیالکوٹ: پرانی دشمنی پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق،3زخمی

سیالکوٹ میں پرانی دشمنی پرملزمان نے مخالفین پرفائرنگ کردی جس سےراہگیر سمیت…