پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونےکےمعاملے پرکی جانےوالی تنقید کےبعد آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نےعہدے سےاستعفیٰ دینےکا فیصلہ کر لیا۔خط میں کہابعض ذاتی وجوہات کی بنا پربطور آئی جی پنجاب مزید خدمات جاری نہیں رکھ سکتاحکومت پنجاب سےخدمات فوری واپس لے کروفاقی حکومت کے حوالے کی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام…

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی …

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

عمران خان نے اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور سی ٹی ڈی…

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ قرعہ کس کے نام کا

اخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے دیئے گئے دو…