سابق چیف جسٹس کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا دو موٹر سائیکل سوار زخمی اسپتال منتقل کردیا گیاگاڑی سابق چیف جسٹس کا ڈرائیور چلا رہا تھا، جسٹس(ر) افتخار چوہدری فیملی کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھےافتخار محمد چوہدری اور انکے اہل خانہ حادثے میں محفوظ رہے حادثے میں کاروں کومعمولی نقصان پہنچا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں مزید 303 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید5 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

موٹی چینی دکانوں سے غائب ہونے لگی، پاؤڈر نما درآمدی چینی سے شہری نالاں

چینی کی قیمت میں اضافےکے ساتھ ہی موٹی چینی دکانوں سے غائب…

شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

لاہور کےتھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی…