بہاولپور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک تباہ ہوگیا تو لوگوں نے موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کیسے خرید یں؟پہلی بارپاکستانی تاریخ میں موٹرسائیکل اور ٹویوٹا کی ریکارڈگاڑیاں فروخت ہوئیں، سب سے زیادہ موٹرسائیکل دیہاتوں میں خریدے گئے، گروتھ ریٹ 4فیصد ہونے سے ملک اوپر جانا شروع ہوگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.