حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں پانچ دریا ہیں لیکن لوڈشیڈنگ ہے، اڑھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم اور 7 کروڑ نوجوان بے روزگار ہیں، اس اندھیر نگری اور چوپٹ راج کا ذمہ دار کون ہے، سیاسی جماعتیں اور کرپٹ جرنیل ہیں جنہوں نے 35 سال حکومت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…

مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نےمون سون سسٹم آج سےسندھ پر اثرانداز ہونےکی پیشگوئی کی…

عمران خان عدالتوں سے سرخرو ہونگے، فیصل جاوید

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ…

ارشد شریف سے متعلق ٹوئٹ، مریم نواز نے معافی مانگ لی

 مریم نواز نے صحافی ارشد شریف سے متعلق اپنے ٹوئٹ پر معذرت…