آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔قومی ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پرآگئی۔انگلینڈ نےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی جگہ پانچویں پوزیشن لے لی۔ آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرارہےبھارت کادوسرا، جنوبی افریقہ کا تیسرا اور نیوزی لینڈ کا چوتھا نمبر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج…

پشاورزلمی فاونڈیشن نےایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

زلمی فاونڈیشن کےلیے اور بڑا اعزاز ،زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ کی…

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رضوان علی ایف آئی ایچ ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئےنامزد ہوگئے۔…

ایشیا کپ :بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ،کوچ راہول ڈریوڈ…