میہر چیاکر کو آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی ٹریبونل نے آئی سی سی اور کرکٹ کینیڈا کے انسداد بدعنوانی کوڈز کی سات خلاف ورزیوں کا مجرم قرار دینے کے بعد 14 سال کے لیے تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی نے یہ پابندی مختلف مواقع پر میچ فکسنگ کی کوشش کےالزام میں عائد کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.