افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات گذشتہ دوسال سے تعطل کا شکار ہےبین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے شائع کردہ فیصلے کےمطابق ججوں نے قرار دیا ہے کہ کابل فی الحال اپنے وعدے کے مطابق آئی سی سی کے دائرہ اختیار میں آنےوالے مبیّنہ جرائم کی حقیقی تحقیقات نہیں کر رہا ہے لہٰذا تحقیقات کو آگے بڑھایا جانا چاہیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.