آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس میں کافی رقم تقریباً 2.5 ملین امریکی ڈالر شامل ہیں کسی فراڈ کمپنی نے خود کو آئی سی سی کا وینڈر ظاہر کرتے ہوئے 4مختلف مواقع پر اتنی خطیر رقم کی ادائیگی کروائی۔ آئی سی سی سےملتا جلتا ای میل آئی ڈی استعمال کرتے ہوئے جعل سازی کی گئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.