241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی آندھی کے سبب کئی مقامات پر حادثات بھی ہوئے ہیں کیٹیگری فور طاقت کے اس طوفان کی وجہ سے ریاست کے مختلف علاقوں میں شدید بارش جاری ہےجس سے نشیبی علاقوں کو سیلاب کا سامنا ہےسڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئیں مختلف علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.