سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ مونس الہی نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہے،میرا خیال ہے ق لیگ آگے پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر اینکر پرسنز سے ملاقات کےدوران کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے فوری بعد کے پی کے اسمبلی تحلیل کردی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.