حیدرآباد میں ہوٹل میں مبینہ طور پربل کی ادائیگی پر جھگڑے کےدوران نوجوان کے قتل کے واقعےمیں غفلت برتنے پر 5 پولیس اہلکارو ں کو معطل کردیا گیا۔ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہےکہ ہوٹل مالک کوحراست میں لےلیا گیا ہے۔واردات کے وقت موقع پر موجود پولیس موبائل میں موجود اہلکاروں نے کارروائی کیوں نہیں کی اس حوالےسےتحقیقات کی جائیں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.