حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا میں پانی کے ریلوں کی آمد اور اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ڈی سی افتخار احمد نے بتایا کہ حب ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث حب ندی سے 44 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہےحب ڈیم سے حب ندی میں مزید ڈیڑھ لاکھ کیوسک پانی آنے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی آئی اے نے پائلٹس کی تربیت کیلئے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا

پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل…

ٹوئٹرمیں بڑی تبدیلی، ڈیوائس لیبل نامی فیچر ختم کردیا گیا

ٹوئٹر میں اب تک ویب، اینڈرائیڈ یا آئی فون سے ٹوئٹ کیے…

ملک بھرمیں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس بحال

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےکہا ہےکہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کا…

فلائنگ کار کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایئر کارکے ایک آزمائشی ماڈل نے پیر کی صبح 6 بجے سلواکیا…