لاہور:ن لیگ میں چادر اورچاردیواری کی پامالی کسی عام کارکن سے نہیں بلکہ قومی رہماوں تک کی جاتی ہے ، ایک جھوٹ کوچھپانے کے لیے سوجھوٹ بولنا پڑتا ہے، جیسے مفتاح اسمٰیل ثانیہ عاشق کے دوپٹے سے اپنا ناک اور پسینہ صاف کرتے ہیں اور پھرقریب کھڑے ہوئے ساتھیوں کواپنی حرکت پرمتوجہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اورجب یہ حقیقت سامنے آتی ہے توپھرجھوٹ بولتے ہیں

https://twitter.com/Zafaroo7/status/1506638090483671040

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہنگو ،این اے 33 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 ہنگو کی خالی نشست پر…

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار…

چل جھوٹی: دنیا نے عمران خان کو اپنا کپتان مان لیا،مگراپوزیشن ماننے کے لیے تیارنہیں

وزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں 4ممالک کے سربراہان سے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے…