منظورحسین جونیئرے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتےہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گول میڈل کا اعزاز حاصل کیا.1978 اور 1982 کی ونر قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ رہے1982 کے ورلڈ کپ فائنل کےہیروکے طور پردنیائے ہاکی آج بھی پہچانتی ہےہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر جو دل کےدورے کے باعث لاہورکے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں وہ جانبرنہ ہوسکے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.