ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں شرکت کیلئے گھر لے جاتے ہوئے اغوا کروایا اور پھر 3 افراد کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا۔ نواحی علاقے چک 52 فائیو ایل میں حافظ قر آن 16 سالہ لڑکی کی عزت تار تار کر دی گئی، جنسی درندوں نے 2 خواتین کی مدد سے اغوا کرنے کے بعد اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.