ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے فل سمنز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجانے پر دکھ ہے، فینز سے معذرت خواہ ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

پاکستان سپرلیگ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

27 جنوری سےشروع ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج…

پاکستانی سفیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے سفیرسردار مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ…

امریکا نے حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردیا

امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسینکہا…