کراچی سے روانہ ہوتےہوئےہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔مسافروں کی شکایت پر ٹرین روک کر کٹی ہوئی بوگی کو دیکھاگیا۔ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھی۔ بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیامتاثرہ بوگی کو کاٹ کر علیحدہ کیا جائے گا۔کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.