کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئےسی ٹی ڈی نےکوئٹہ کےعلاقے ہزار گنجی میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں 5 مبینہ دہشت گر ہلاک ہوئےسی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہےہلاک ہونے والے دہشت گردوں سےمتعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.