لاہور کےتھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت ماجد اور جاوید کے ناموں سے ہوئی مقتول ماجد پولیس کےمحکمہ اے وی ایل ایس میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا دونوں بھائیوں کو فائرنگ کے بعد لاہورکے جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت حاصل کر لئے ہیں:حسان خاور

حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ش لیگ کے…

نومنتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نےبحثیت اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا…

ن لیگی قیادت “خان “کی فین:کارکنوں کوخواہ مخواہ گمراہ کیا جانے لگا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی کے سینیئر…