مدھو بالا کی سالگرہ کی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی شرکت کی۔ جبکہ بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر مدھو بالا کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ کراچی چڑیا گھر کی بحالی کیلئے انتظامیہ محنت کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لوگوں کی جانیں بچانے والا”گولڈ میڈلسٹ” چوہا چل بسا

کمبوڈیا میں لوگوں کو زیر زمین نصب بارودی مواد سےبچانے والا چوہا…

قومی اسمبلی اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، اجلاس…

Faisalabad incident: 5 arrested for stripping and assaulting women

Police on Tuesday arrested five of the 10 suspects allegedly involved in…