قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سال 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔

حسن علی نے اس سال مجموعی طور پر 46 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ  وہاب ریاض نے سال 2021 میں اب تک 45 وکٹیں لی ہیں۔

حسن علی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ سر انجام دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PML-N’s President Shahbaz Sharif injured after falling down the steps

Leader of the Opposition in the National Assembly and PML-N President Shahbaz…

ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،7 روز میں 7.48 روپے سستا ہوگیا

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی…

متحدہ عرب امارات حکام کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کی سیاسی اور عسکری قیادت نے شہباز شریف کو…

ناظم جوکھیوکوقتل کرنے والے ایم این اے کودبئی فرارہونےوالےکوزرداری نےووٹ کیلیےبلالیا:شیخ رشید

ناظم جوکھیوکوقتل کرانے والے ایم این اے کو دبئی فرار کرانے والے…