ہیری کے والد شاہ چارلس سوم نے اپنے پوتے تین سالہ آرچی اور ایک سالہ للی بیٹ کو جلد ہی ’’عزت ماٰب‘‘ شہزادہ اور شہزادی کا خطاب دینے پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔ایک ہفتہ کی تلخیوں میں لپٹی بات چیت کے بعد انہوں نے دونوں بچوں کو عزت ماٰب شہزادہ اور شہزادی کے القاب دینے انکار کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

کابل: طالبان نےخواتین ملازمین کو حکم دیا ہےکہ وہ اپنی جگہ متبادل…

چوہوں نے 5 لاکھ روپے مالیت کا سونا چُرالیا

چوہے پانچ لاکھ روپےمالیت کا 10 تولےسونا گٹرمیں لےگئےبھارتی شہرممبئی میں ایک…

ڈیٹا رازداری کیس:گوگل 39 کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مند

ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے…