حارث رؤف نے افغانستان کے خلاف میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی جس کے بعد وہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیزترین بولر بن گئے۔اس کے علاوہ حارث رؤف رواں ورلڈ کپ میں 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے والے دوسرے بولر ہیں ۔اس سے قبل جنوبی افریقا کے نورجی 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.