علیزے شاہ کا کہناہےپانچوں انگلیاں برابرنہیں ہوتیں،ہرانسان الگ ہوتا ہےاوروہ ہرکسی کے ساتھ تعلق نہیں جوڑسکتاچونکہ ہرشخص دوسرےسے مختلف ہوتا ہےاس لیےاسےلگتا ہے کہ میرے ساتھ کام کرنا مشکل ہےاداکارہ کا کہنا تھاجوانسان جیسا رویہ اختیارکرےگامیں بھی اس کےساتھ ویساہی برتاؤکروںگی اگر وہ مجھ سے بدتمیزی کرے گاتومیں کیوں خاموش رہوںگی توجیسےآپ خود ہوں گے ویسے ہی دوسرےکےبھی ہونےکی امیدرکھیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.