رلڈ سی او رینکنگ پلس میڈیا گروپ کی ملکیت ایوارڈ ہیں جو ہر سال کےآخر میں منعقد کئے جاتے ہیںدنیا بھر سے 500 سی ای اوز نے ان ایوارڈز میں حصہ لیا جس میں حامد محمود دنیا بھر میں تیسرے نمبر پرآئے۔حامد محمودعالمی سطح پر مانےجانےوالی ڈیجیٹل ایجنسیزسافٹ ویئرپرو، ای کام ڈویلیپمنٹ، ETTVI.COM اور ای کامرس پر و کے مالک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلائنگ کار کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایئر کارکے ایک آزمائشی ماڈل نے پیر کی صبح 6 بجے سلواکیا…

ماہرین نےجھوٹ پکڑنے کا نیا سائنسی طریقہ دریافت کر لیا

ماہرین کا خیال ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران لوگوں سے مختلف…

نئی گوگل میٹ ایپ میں گروپ یوٹیوب سیشنز کی میزبانی کرنا ممکن

گوگل کی جانب سے میٹ اور ڈو کو اکٹھا کیا جارہا ہےاور…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ…