سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے شہدا کےوالدین کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں صبر نہیں انصاف چاہیے۔ والدین نے سوال اٹھایا کہ ہمارے بچوں کے قاتلوں کو معافی دینے والی حکومت کون ہیں؟نہیں چاہتے دہشتگردی کےدروازے اس ملک میں دوبارہ کھولے جائیں وہ کیسے اپنے بچے کے اس یقین کو ٹوٹنے دیں کہ انہیں انصاف ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدرعارف علوی پاکستان سے چلے گئے

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے…

Pharma Co. to share formula of its Covid pill with poor countries

According to foreign media, pharmaceutical company Merck has granted a royalty-free permit…

عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ کا15 سال بعد علیحدگی کا اعلان

دونوں کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ شادی…