عمران خان نےکہاہےکہ برسرِ اقتدار مجرموں اور ان کےسرپرستوں کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت کے نرغے میں ہےکیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہوکر اس سازش کےسامنےسرجھکائیں گے؟ یا بحیثيت قوم اس کڑےامتحان کا سامنا کریں گے؟ فسطائی حکومت سے نمٹنے کے لیے ایک اور منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کااعلان 13 اگست کو آزآدی جلسےمیں کروں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.