pic from google

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیئے جائیں گے معاہدے میں طے پایا ہے کہ یہ لوگ منگل کی شام تک مرید کے میں ہی بیٹھیں گے۔ مطالبات کا جائزہ لے کر منگل تک معاملہ حل کرلیا جائے گا،مظاہرین اس وقت تک پر امن رہ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کر وائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم نےعمرے کی سعادت حاصل کرلی

وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حا صل کر لی…

نادیہ خان کے ساتھ فراڈ کرنے والا آئی ٹی ماہر گرفتار

داکارہ و میزبان نادیہ خان کےساتھ سائبر فراڈکرنے اور انکے یوٹیوب چینل…

پاکستان میں مزید 263 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…