حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ عوامی مسائل کےبجائےحکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پرمرکوزہے 3سالہ کارکردگی یہ ہے کہ 46 فیصدعوام پنجاب حکومت سےمایوس ہیں تبدیلی کے دعوے داروں نے پنجاب کے عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانامشکل کردیا ہے حکومت اپنی کارکردگی کا جھوٹا ڈھول پیٹنا بند کرےاورعوام کی آواز سنےعوامی مسائل کےبجائےحکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پرمرکوز ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کوئٹہ : مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق…

قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف

بلوچستان کےضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف…