وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل سمیت دیگر کی قیمتیں جو سولہ اکتوبر سےچل رہی ہیں وہ برقررا رہیں گی آج ٹیکس رٹرن فائل کرنے کی اخری تاریخ تھی، صورتحال کو سامنے رکھتےہوئےفیصلہ کیا ہےکہ ایک ماہ کی توسیع کی جائے۔پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل اورمٹی کےتیل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.