مولانا فضل الرحمان نےسابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیادونوں رہنماؤں میں سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی۔ آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دلایا کہ عدم اعتماد کےمعاملے پر پوری اپوزیشن کےساتھ ہیں مولاناکا کہناتھا عدم اعتماد کو کامیاب بنانےکےلیےحکومت کےاتحادیوں سےبھی جلدرابطےکریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.