عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ فرح گوگی نے 35 کروڑ میں گھڑی بیچی،گھڑی دبئی کیسے پہنچ گئی عمران خان کوچیلنج کرتا ہوں چاہےانٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یا انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں جائیں تو چوری ان کی ہی ہے،فواد چوہدری نے خریدنے اور بیچنےکاجرم قبول کیا، اتنےمعصوم بن گئے کہ کیبنٹ ڈویژن نے قیمت لگوائی اور انہیں معلوم ہی نہیں ہوسکا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.