بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔شہاب کیرالہ میں ایک سپراسٹور پرکام کرتا ہے جو اس مقدس سفر پر 2 جون کو گھر سے نکلا، بھارت سے مکہ مکرمہ پہنچنے میں 280 دن لگیں گےجس میں اسے 8,640 کلومیٹر کا سفر طےکرنا ہوگا اوراوسطاً 25 کلومیٹر فی دن چلنا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.