حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمینِ حج نماز فجرکے بعد منیٰ سےمیدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئےہیں عازمینِ حج نماز فجر کے بعد منیٰ سے میدان عرفات پہنچنا شروع ہوگئے، مسجد نمرہ میں شیخ بندربن عبد العزیز خطبئہ حج دیں گے،خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ کے ساتھ براہ راست پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

JIT constituted to probe campaign against judiciary

The caretaker government on Tuesday constituted a joint investigation team (JIT) to…

شراب پینے سے منع کرنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

ولیس کے مطابق سرگودھا میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کےعلاقے یوسف پارک میں…

ڈی جی خان:لادی گینگ کا سربراہ خدا بخش ہلاک

محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کے دوران لادی گینگ کے سربراہ خدا…