سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا، کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حج کے لیے آنے سے قبل عازمین احتیاطاً فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.